پورٹ قاسم اتھارٹی میں کروڑوں کا سامان چوری کرنے والا نیٹ ورک سرگرم

By |2024-02-26T17:30:38+00:00February 26, 2024|پورٹ اینڈ شپنگ, وفاقی ادارے|

رپورٹ :عمران خان کراچی:پورٹ قاسم سے کروڑوں روپے کا سامان چوری کرکے فروخت کرنے والے نیٹ ورک کے حوالے سے اہم شواہد سامنے گئے۔ تحقیقات میں پورٹ قاسم سے چوری شدہ سامان کو ڈمپ کرنے [...]