کسٹمز حکام نے قابل واپسی ارنسٹ منی مالی سال کے محصولات میں ظاہر کردی
رپورٹ : عمران خان کراچی:پاکستان کسٹمز نے نیلامی کی اربوں روپے مالیت کی سینکڑوں لاٹیں روک کر ان پر وصول کی گئی 25فیصد ایڈوانس رقم (ارنسٹ منی )مالی سال 2023-2024کے محصولات میں ظاہر کردی ۔ [...]