سونا اسمگلنگ کیس میں ایف آئی اے تحقیقات کا دائرہ وسیع

By |2024-04-07T20:05:43+00:00April 7, 2024|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

رپورٹ: عمران خان ملتان :ایف آئی اے نے ملتان ایئر پورٹ سے 32کروڑ روپے مالیت کے سونے کی اسمگلنگ کے سہولت کاروں کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ۔ملتان ایئر پورٹ سے 16کلو سونے [...]