کراچی ایئرپورٹ سے 19 کروڑ کے سونے کی اسمگلنگ پکڑی گئی
انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ سے 19 کروڑ روپے کا سونا اسمگل کرنے والے خاندان کو گرفتار کرلیا۔ کلکٹریٹ آف کسٹمز جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی کو خفیہ اطلاع موصول ہوئی کہ کراچی [...]