حساس اداروں نے صرافہ بازاروں, گولڈ لیبارٹریز کی مانیٹرنگ شروع کردی
رپورٹ: عمرا ن خان کراچی : سونے کے کاروبار میں جواریوں اور کالا دھن کھپانے والوں کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں ۔سونے کے کاروبار کودستاویزی بنانے کے لئے حساس اداروں نے کھربوں روپے مالیت [...]