رہائشی سوسائٹی کا ایڈمنسٹریٹر رشوت لیتے ہوئے فرنٹ مین سمیت گرفتار
رپورٹ: عمران خان کراچی: محکمہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے ایکس سروس مین سوسائٹی کے ایڈمنسٹریٹر کو رشوت وصول کرتے ہوئے فرنٹ مین کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ اینٹی کرپشن سندھ [...]