کراچی سے ڈالر کی غیرقانونی خریدوفرخت میں ملوث بینکار ڈیلر سمیت گرفتار

By |2024-07-12T14:02:02+00:00July 12, 2024|ایف آئی اے, وفاقی ادارے|

انڈس گزٹ رپورٹ کراچی: ایف آئی اے نے نجی بینک پر چھاپہ مار ڈالر کی غیرقانونی خریدوفرخت میں ملوث برانچ منیجر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 10 ہزار ڈالر ضبط [...]