دبئی میں 20 لاکھ درہم سے زائد جائیداد رکھنے والے پاکستانی ایف آئی اے کے ریڈار پر
رپورٹ: عمران خان اسلام آباد: دبئی کے گولڈن کارڈز رکھنے والے اور کئی برسوں سے متحدہ عرب امارات کی خصوصی دستاویزات پر سفر کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف کروڑوں درہم کی خفیہ بیرون ملک سرمایہ [...]